76

چین کاشمالی کوریاکےساتھ تجارتی تعلقات ختم کرنےکافیصلہ

بیجنگ: چین نے شمالی کوریا کے ساتھ تجارتی منصوبوں پر پابندی کا اعلان کر دیا۔
شمالی کوریا کےغیر محتاط رویے کے باعث چین نےاس معاملے سے خود کو دور رکھنے کا فیصلہ کیاہے۔چینی ایوان صنعت و تجارت کا کہناتھجاکہ تین ماہ میں شمالی کوریا سے تمام مشترکہ منصوبوں کو روک دیا جائے گا۔
بیجنگ کے مطابق دونوں ممالک میں نجی سطح پر ہونے والے کاروبار بھی بند کر دیے جائیں گے۔
واضح رہےکہ چین کاشمارشمالی کوریا کے قریب ترین ساتھیوں میں ہوتا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں