49

واٹس اپ کے صارفین کے لئے بہت بری خبر۔

موبائل صارفین کے لئے بہت بری خبر ہے کہ وہ یکتیس دسمبر کے بعد واٹس اپ استعمال نہیں کر سکیں گے۔کیونکہ یہ ایپلیکیشن کچھ موبائل فونز پر بند ھو رہی ہے۔ جن موبائلز پر واٹس اپ بند ھو رہی ہے ان میں نوکیا چالیس بھی شامل ہے۔اور اس کے علاوہ اینڈرایئڈ کا 2-3-7 ورژن بھی شامل ہے۔اور باقی موبائلز پر جنوری 2020 تک واٹس اپ مکمل طور پر بند کر دی جائے گی۔

اگر واٹس اپ کے صارفین اس میسجز والی ایپلیکیشن کو استعمال کرنا چاہتے ہیں تو وہ جنوری 2020 سے پہلے پہلے نئی ڈیوائس خرید لیں تا کہ انکو واٹس اپ استعمال کرنے میں کسی قسم کی دشواری کا سامنا نہ کرنا پڑے۔واٹس ایپ ایک مشہور ایپلیکیشن ہے جس کو اربوں لوگ پوری دنیا میں استعمال کرتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں