39

بھارتی میگزین کے مطابق پاکستان اس سے آئی ٹی کا کام چھین رہا ہے۔

بھارت نے اپنے ایک مشہور جریدے میں کہا ہے کہ پاکستان اس سے آئی ٹی کا کام چھین رہا ہے۔ایک اطلاع کے مطابق کچھ عرصہ پہلے امریکہ کی فرم نے ایک سو پچیس ملازمتیں بھارت سے چھین کر اسلام آباد کے سافت ویئر ہاؤس کو دی ہیں۔اور پچھلے دو سالوں سے بنگلہ دیش ملائشیا،اور فلپائن کو پاکستان زیادہ کام دے رہا ہے بھارت کی نسبت۔ گزشتہ سال پاکستان کی آئی ٹی کی صنعت تین ارب ڈالر کو چھو رہی ہے جبکہ اس کے برعکس بھارت کی صنعت اس سے دو گنا پیچھے ہے۔

پاکستان کی آئی ٹی کی صنعت سالانہ بیس فیصد کے اضافے کے حساب سے بڑھ رہی یے جبکہ بھارت کی صنعت میں سات فیصد سالانہ اضافہ ہو رہا ہے۔اس معاملے میں بھی پاکستان بھارت سے آگے ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں